الف لام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کلام اللہ کی پہلی سورت یا پہلا پارہ، سورۂ بقر کا پہلا کلمہ یا پہلی آیت جو حروف مقطعات میں ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کلام اللہ کی پہلی سورت یا پہلا پارہ، سورۂ بقر کا پہلا کلمہ یا پہلی آیت جو حروف مقطعات میں ہے۔